چودھری نثارٹھیک کہتے ہیں وہ پاکستانی سیاست کیلئے موزوں نہیں:ڈاکٹرعاصم

چودھری نثارٹھیک کہتے ہیں وہ پاکستانی سیاست کیلئے موزوں نہیں:ڈاکٹرعاصم
چودھری نثارٹھیک کہتے ہیں وہ پاکستانی سیاست کیلئے موزوں نہیں:ڈاکٹرعاصم

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ چودھری نثارٹھیک کہتے ہیں وہ پاکستانی سیاست کیلئے موزوں نہیں،یہاں سیاست آؤٹ آف سورس ہوچکی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ نوازشریف اورمریم نوازکوگرفتاری دینی چاہئے اور مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے ،چودھری نثارٹھیک کہتے ہیں وہ پاکستانی سیاست کیلئے موزوں نہیں،یہاں سیاست آؤٹ آف سورس ہوچکی ہے ۔ایک صحافی نے ڈاکٹر عاصم سے سوال کیا کہ ' پیپلزپارٹی کوتنقیدکاسامناکرناپڑرہاہے کیاوجہ ہے؟'جس پر ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ سیاست میں تنقیدبرائے تنقیدتوہوتی رہتی ہے۔

مزید : سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...