عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ امریکہ بھی میدان میں آگیا، اعلان کردیا

عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ امریکہ بھی میدان میں آگیا، ...
عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ امریکہ بھی میدان میں آگیا، اعلان کردیا

  


واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے پشاور میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھما کے کی مذمت کی گئی ہے۔امریکا نے پشاور دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی ہے۔

یاد رہے کہ پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے سے این اے 31 اور پی کے 78 کے امیدوار ہارون بلور سمیت 14 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید : بین الاقوامی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...