طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی
طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی،جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے گواہ پیش نہ کرنے پر طلال چودھری کےخلاف توہین عدالت کیس میں گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم کردیاتھا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا،طلال چودھری کے وکیل کامران مرتضیٰ کیس میں حتمی دلائل دیں گے۔