پاکستانی خاتون نے اپنے شوہر، 2بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا، مثال ڈھونڈنا مشکل

پاکستانی خاتون نے اپنے شوہر، 2بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے ایسا کام کردیا کہ ...
پاکستانی خاتون نے اپنے شوہر، 2بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا، مثال ڈھونڈنا مشکل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خوشاب: صوبہ پنجاب کے شہر خوشاب میں ایک سنگدل خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ خوشاب کے علاقے جوہرآباد میں پیش آیا، جہاں خاتون نے اپنے شوہر، 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو قتل کیا۔ ملزمہ نے واردات کے بعد خود ہی تھانہ سٹی میں پیش ہوکر گرفتاری دے دی۔

دوسری جانب مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کردی گئیں۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تاہم شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -