باشعور عوام مسلم لیگ(ن) کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: شکیلہ لقمان چوہدری

باشعور عوام مسلم لیگ(ن) کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: شکیلہ لقمان چوہدری
باشعور عوام مسلم لیگ(ن) کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: شکیلہ لقمان چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو(پ ر)سابق رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے خلاف سازشوں کے جال بننے والے مخالفین 25 جولائی کو عوام کی میاں نواز شریف سے محبت کا والہانہ منظر دیکھیں گے ملک بھر کے غیور باشعور عوام مسلم لیگ ن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنے محبوب قائد میاں محمد نوازشریف سے وفا کا رشتہ نبھایا ہے۔