منی لانڈرنگ الزامات،آصف زرداری اور فریال تالپور کی ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل میں پیش نہ ہوئے،وکلا نے وقت مانگ لیا

منی لانڈرنگ الزامات،آصف زرداری اور فریال تالپور کی ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل ...
منی لانڈرنگ الزامات،آصف زرداری اور فریال تالپور کی ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل میں پیش نہ ہوئے،وکلا نے وقت مانگ لیا

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ الزامات میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل میں پیش نہ ہوئے ان کی جگہ ان کے وکلا پیش ہوئے ،وکلا نے آصف زرداری اورفریال تالپور کے بیانات ایف آئی اے میں جمع کرا دیئے،بیانات فاروق ایچ نائیک لائرزایسوسی ایٹس کے وکلا نے جمع کرائے۔

دونوں رہنماﺅں نے وکلا نے جواب جمع کراتے ہوئے کہاکہ سابق صدر آصف زرداری اورفریال تالپورالیکشن مہم میں مصروف ہیں اس لئے حاضرنہیں ہوسکتے۔

ایف آئی اے سے استدعا ہے کہ الیکشن کے بعد تک کا وقت دیا،دونوں رہنما الیکشن کے بعد پہلے ہفتے ایف آئی اے میں پیش ہوں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...