کیا میرا ہیٹ چرایا ہے، شہباز شریف کا کارکن سے مکالمہ، مجھے خود پتہ نہیں، مجھے تم سے پیار کیوں ہے، گانا بھی گا یا

کیا میرا ہیٹ چرایا ہے، شہباز شریف کا کارکن سے مکالمہ، مجھے خود پتہ نہیں، مجھے ...
کیا میرا ہیٹ چرایا ہے، شہباز شریف کا کارکن سے مکالمہ، مجھے خود پتہ نہیں، مجھے تم سے پیار کیوں ہے، گانا بھی گا یا

  


سرگودھا (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھلوال جلسہ میں ہیٹ پہنے کارکن سے مسکرا کر مکالمہ کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے کہا کیا یہ ہیٹ چوری کیا ہے؟ کارکن کے جواب پر شہباز شریف نے کہا آئی لو یو، آئی لو یو۔ شہباز شریف نے ایک موقع پر گانا بھی گایا ”مجھے خود پتہ نہیں ہے، مجھے تم سے پیار کیوں ہے، اے بھلوال والو“۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سرگودھا


loading...