پاک فوج نے5افراد کو ڈوبنے سے بچالیا:آئی ایس پی آر

پاک فوج نے5افراد کو ڈوبنے سے بچالیا:آئی ایس پی آر
پاک فوج نے5افراد کو ڈوبنے سے بچالیا:آئی ایس پی آر

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرنے5افراد کوسواں دریامیں ڈوبنے سے بچالیا۔بچائے گئے افراد میں خاتون اور دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرنے5افراد کوسواں دریامیں ڈوبنے سے بچالیا.بچائے گئے افراد میں خاتون اور دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔بچائے گئے پانچوں افرادکومحفوط مقام پرمنتقل کردیاگیا،پانچوں افرادسواں دریامیں پانی اچانک بلندہونے سے پھنس گئے تھے۔

مزید : قومی


loading...