کراچی میں نگلیریا نے ایک اور جان لے لی،خطر ناک بیماری سے مرنیوالوں کی تعداد 5ہوگئی

کراچی میں نگلیریا نے ایک اور جان لے لی،خطر ناک بیماری سے مرنیوالوں کی تعداد ...
کراچی میں نگلیریا نے ایک اور جان لے لی،خطر ناک بیماری سے مرنیوالوں کی تعداد 5ہوگئی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں خطرناک بیماری نگلیریاکے باعث ایک اورمریض انتقال کرگیا۔ رواں برس شہرمیں نگلیریاکے باعث مرنیوالوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق کراچی میں خطرناک بیماری نگلیریاکے باعث ایک اورمریض انتقال کرگیا ذرائع کے مطابق ناظم آبادنمبر1کا14سال کانوجوان نجی اسپتال میں چل بسا انتظامیہ نے ابھی تک بیماری کے حوالے سے کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ شہر میں گندگی کے ڈھیر موجود ہونے سے بیماری پھیلنے کے خطرناک حد تک بڑھنے کے امکانات موجود ہیں۔ رواں برس شہرمیں نگلیریاکے باعث مرنیوالوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...