نواز شریف کو اسلام آباد اتارا جائے یا ملتان۔۔۔,,اتفاق رائے نہ ہوسکا

نواز شریف کو اسلام آباد اتارا جائے یا ملتان۔۔۔,,اتفاق رائے نہ ہوسکا
نواز شریف کو اسلام آباد اتارا جائے یا ملتان۔۔۔,,اتفاق رائے نہ ہوسکا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کو موسم خراب ہونے کی پیشنگوئی کے بعد نواز شریف کی پروازکو لاہور کے بجائے اسلام آباد لے جایا جا سکتا ہے۔

لاہور نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کو موسم خراب ہونے کی پیشنگوئی کے بعد نواز شریف کی پروازکو لاہور کے بجائے اسلام آباد لے جایا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق اگر اسلام آباد میں موسم خراب ہوا تو فلائیٹ کو ملتان لیجایا جائےگا اور پھرملتان سے نواز شریف کو اٹک کی جیل میں منتقل کیا جائے گا ۔

مزید : قومی


loading...