فیس بک کی آفیشیل پیج بنانے کی آفر الیکشن کمیشن نے مسترد کردی

فیس بک کی آفیشیل پیج بنانے کی آفر الیکشن کمیشن نے مسترد کردی
فیس بک کی آفیشیل پیج بنانے کی آفر الیکشن کمیشن نے مسترد کردی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )فیس بک نے پاکستان الیکشن کمیشن کو آفر دی ہے کہ وہ فیس بک پر اپنا آفیشل پیج بنائے جس پر الیکشن کمیشن نے فیس بک کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔

جیو نیوز کے مطابق فیس بک نے  الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آفر دی ہے کہ وہ فیس بک پر اپنا آفیشل پیج بنائے جس پر الیکشن کمیشن نے فیس بک کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن سے قبل پیج بنانے کے حوالے سے ابھی تک نہیں سوچا ۔واضح رہے امریکہ کے الیکشن میں روس نے فیس بک کے ذریعے حصہ لیا تھاکیوں کہ فیس بک کا مواد چوری ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔

مزید : قومی


loading...