ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار
ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(یوا ین پی)گزشتہ دنوں ارجن کپور کی ارباز خان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے ساتھ دوستی نے بھی میڈیا میں خوب جگہ بنائی بھارتی اداکار ارجن کپور مشہور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور اس بات کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر کیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار ارجن کپور کا شمار بالی وڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کی، ارجن کپور اب متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھاچکے ہیں۔ عشق زادے، کی اینڈ کا، غنڈے، 2 سٹیٹس اور مبارکاں شامل ہیں۔ارجن کپور گزشتہ دنوں ارباز خان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے ساتھ دوستی نے بھی میڈیا میں خوب جگہ بنائی جب کہ ارباز خان اور اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان علیحدگی کی ایک وجہ ارجن کپور کو قرار دیا گیا۔

مزید : تفریح