لندن میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج ،پولیس کی بھاری نفری بھی موجود

لندن میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج ...
 لندن میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج ،پولیس کی بھاری نفری بھی موجود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر گذشتہ چند روز سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن مسلسل احتجاج اور شدید نعرے بازی کر رہے ہیں جبکہ دو روز قبل پی ٹی آئی کے مشتعل افراد نے نواز شریف کے گھر میں داخلے کے وقت احتجاج  کیا گیا اور ان کے فلیٹ کا دروازہ توڑنے کی بھی کوشش کی گئی تاہم اس احتجاج کے بعد اب برطانوی پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد  کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئےوہاں موجود ہے ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد آج بھی وہاں موجود ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے کارکن بھی بڑی تعداد میں آ چکے ہیں اور اپنی اپنی قیادت کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں ۔ 

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -