ایپلیسا کا اجلاس،صدارت مرکزی صدرمحمد صادق نے کی

  ایپلیسا کا اجلاس،صدارت مرکزی صدرمحمد صادق نے کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) محکمہ تعلیم سے وابستہ تنظیم ایپلیسا کا اہم اجلاس محمد صادق مرکزی صدر کی زیر صدارت ہواجس میں تمام اضلاع کے کالجز ونگ لیکچررز اسسٹنٹ کی پروموشن کیلئے ڈی پی سی کیلئے حکمت عملی طے کی گئی۔ خورشید احمد رند، عبدالوحید،قطب علی وٹواورراؤ محمد زبیر نے اظہار خیال کیا۔اس موقع پر محمد صادق نے اس بات کی یقین دہانی کراوائی کہ وہ اعلیٰ حکام سے مل کر جلد پروموشن کے بارے میں آگاہ کریں گے۔