اٹک کے قریب بس حادثے میں 13 مسافر جاں بحق

اٹک کے قریب بس حادثے میں 13 مسافر جاں بحق
اٹک کے قریب بس حادثے میں 13 مسافر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات سے لاہور جانے والی بس کو اٹک کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 13 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے،زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بس کو حادثہ براہمہ انٹرچینج پر سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا،حادثے کا شکار بس میں 59 مسافر سوار تھے، پولیس حکام واقعے کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔