وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمین کے لئے 48فیملی سوئٹس تعمیر کیے جائیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںسرکاری ملازمین کے لئے 48فیملی سوئٹس تعیمر کیے جائیں گے۔اس رہائشی منصوبہ کیلئے زمین کے حصول اور فیملی سوئٹس کی تعمیر پر 28کروڑ 98لاکھر روپے خرچ ہوںگے۔ گھروں کمی پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔

مزید : رئیل سٹیٹ