سینیٹ کا اجلاس 13 جولائی کو طلب کر لیا گیا

سینیٹ کا اجلاس 13 جولائی کو طلب کر لیا گیا
سینیٹ کا اجلاس 13 جولائی کو طلب کر لیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کا اجلاس 13 جولائی کو طلب کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ اجلاس 13 جولائی بروز پیر کو صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کریں گے، سینیٹ اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -