فلم انڈسٹری ترقی کررہی ہے، اداکارہ شیلا چوہدری

فلم انڈسٹری ترقی کررہی ہے، اداکارہ شیلا چوہدری

  

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمرشیلا چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں فلم انڈسٹری ایک بار پھر ترقی کر رہی ہے۔پاکستانی فلموں کی کامیابی کا کریڈٹ عوام کو بھی جاتا ہے کیونکہ اگریہ اپنی فلموں کی حوصلہ افزائی نہ کرتے تو شاید فلم انڈسٹری کی بحالی ایک خواب ہی رہتی۔مگر اس میں جو فیشن انڈسٹری کے لو گ شامل ہوے ہیں ان کا بھی فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ہے۔

مزید :

کلچر -