منشیا ت فروش گرفتار

  منشیا ت فروش گرفتار

  

قصور(بیورورپورٹ)قصور پو لیس نے دومختلف مقا ما ت سے پو نے تین کلو چر س سمیت دو منشیا ت فر و شو ں کو گر فتا ر کر لیا۔ پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -