آوارہ کتے کے کاٹنے سے بچہ زخمی
قصور(بیورورپورٹ)گنڈا سنگھ والا کے نواح موضع تارا گڑھ میں آوارہ کتے نے 4 سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق شہزاد کا 4 سالہ بیٹا حذیفہ اپنے گھر کے باہر کھڑا ہوا تھا کہ آوارہ کتے نے اسے منہ سے کاٹ لیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال قصور ریفر کر دیاگیا۔
ہے