خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث دوبارہ لاک ڈاؤن ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 94 سینٹ (2.2 فیصد) گر کر 42.35 ڈالر فی بیرل رہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.28 ڈالر (3.1 فیصد) کمی کے ساتھ 39.62 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -