قصور، لڑا ئی جھگڑوں کے دو را ن سا ت افرا د ز خمی ہوگئے

قصور، لڑا ئی جھگڑوں کے دو را ن سا ت افرا د ز خمی ہوگئے

  

قصور(بیورورپورٹ)تین مختلف وا قعا ت میں لڑا ئی جھگڑ ے کے دو را ن سا ت افرا د ز خمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطا بق پتو کی شو ز ی ہو ٹل کا ما لک نا صر ہو ٹل میں مو جو د تھا کہ آ نے والے نا معلو م افرا د کے سا تھ تلخ کلا می ہو گئی انہو ں نے فا ئر نگ کر کے نا صر کو ز خمی کر دیا حسین خا ں وا لہ چک 8پتو کی میں ند یم اور ذ و الفقا ر و غیر ہ کا ز مین کا تنا ز عہ چلا آ رہا تھا کہ وقو عہ کے رو ز ند یم نے اپنے سا تھیو ں کے ہمرا ہ فا ئر نگ کر کے ذو الفقا ر اور منیر کو ز خمی کر دیا جبکہ حسین خا ں وا لہ چک 8کے رہا ئشی محمو د نے پو لیس کو در خوا ست دی ہے

کہ لیا قت، نو ید، حمز ہ اور عظمت نے آ کر مجھے اور میر ے بھا ئیو ں ظہیر، نعیم، وسیم کو ڈ نڈ و ں سو ٹو ں سے تشد د کر کے ز خمی کر دیا ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -