کامونکے: زمیندار کی فصل تباہ کرنے کا الزام،34افرا د کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے: زمیندار کی فصل تباہ کرنے کا الزام،34افرا د کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کامونکے (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) محمد رفیق اور اُسکے بیٹے محسن رفیق میں زرعی اراضی کا کیس عدالت میں چل رہا ہے۔گذشتہ روز اسی بناپر محسن رفیق نے جاوید،خورشید،سرور،صابر،یاسر وغیرہ چونتیس افراد کی مدد سے باپ کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کیلئے ہل چلا کر دھان کی فصل تباہ کردی اور حویلی قائم رہائشی ایریا میں گھس کر توڑ پھوڑاور فائرنگ کی جس سے علاقوں میں شدید خوف وہراس پھیل دیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -