کمسن طالب علم اغوا

    کمسن طالب علم اغوا

  

شیخوپورہ/جنڈیالہ شیر خان (بیورورپورٹ/نامہ نگار)تھانہ مانوالہ کے علاقہ تانی چک سے نامعلوم ملزمان ایک دینی مدرسہ کے کمسن طالب علم کو اغواء کر کے فرار ہو گئے پولیس نے مغوی طالب علم کے والد جعفر حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے،بتایا گیا ہے کہ طالب علم ذکاء اللہ گھر سے مقامی مدرسہ میں پڑھنے کے لیے گیا تو راستہ میں ناملزمان ملزمان اسے اغواء کر کے لے گئے جس کا علم ہونے پر اس کے والد نے پولیس کو آگاہ کیا تو پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -