صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس13جولائی کو طلب کرلیا

  صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس13جولائی کو طلب کرلیا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے سینٹ کا اجلاس13جولائی کو طلب کرلیا۔سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹ کا اجلاس پیر 13 جولائی کو دن ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے۔سینٹ اجلاس کی صدارت چیرمین صادق سنجرانی کریں گے۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -