ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمدیقینی بنائینگے، حفیظ شیخ

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمدیقینی بنائینگے، حفیظ شیخ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمدیقینی بنارہاہے۔پائیدارترقی ایجنڈا 2030کے پینل سے خطاب کر تے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کے 27نکات میں سے 14پرعمل کرچکا۔ انہوں کہا کہ ایکشن پلان کے باقی 13 نکات پربھی نمایاں پیشرفت ہوئی ہے

حفیظ شیخ

مزید :

صفحہ اول -