حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنیکی منظوری دے دی

  حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنیکی منظوری دے دی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنیکی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اورپنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اگرعید الاضحی 31جولائی کو ہوئی تو تنخواہ اورپنشن ایڈوانس جاری کی جائے گی۔

ایڈوانس تنخواہ

مزید :

صفحہ اول -