محمد حسین محنتی کی صحافی قاضی عمران کی وفات پر تعزیت

محمد حسین محنتی کی صحافی قاضی عمران کی وفات پر تعزیت

  

کراچی (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ،اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئرصحافی اوررزنامہ جسارت کے اسٹاف رپورٹر قاضی عمران کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -