عیدالاضحی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو ”پر“ لگ گئے

عیدالاضحی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو ”پر“ لگ گئے

  

لاہور (آن لائن) عیدالاضحی کے قریب آتے ہی جمعے کے روز شہر میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ٹماٹر 140 روپے فی کلو، پیاز 70 روپے فی کلو، ہرا دھنیا 250 روپے فی کلو، سبز مرچ 150 روپے فی کلو اور ادرک کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، سبزی فروشوں نے مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ نرخ ہوا میں اڑا دیئے جبکہ شہر میں تعینات کیے گئے درجنوں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ٹھنڈے کمروں میں آرام کرتے رہے۔

سبزیاں مہنگی

مزید :

صفحہ آخر -