جب پارٹی سمجھے گی تو مریم نواز متحرک ہو جائیں گی، رانا ثنااللہ

جب پارٹی سمجھے گی تو مریم نواز متحرک ہو جائیں گی، رانا ثنااللہ

  

لاہور(جنر ل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اپوزیشن موثر احتجاج یا تحریک چلا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب پارٹی سمجھے گی تو مریم نواز متحرک ہو جائیں گی، نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنا اور اس حکومت کا علاج بھی کر رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم ووٹ کے ذریعے تبدیلی لانے کے خواہاں ہیں غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے،

رانا ثنااللہ

مزید :

صفحہ آخر -