راولپنڈی، اسلحہ و ایمونیشن کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  راولپنڈی، اسلحہ و ایمونیشن کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  

راولپنڈی(آن لائن) تھانہ نصیر آباد پولیس نے اسلحہ و ایمونیشن کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مبینہ سمگلر گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیاپولیس نے اسلحہ و ایمونیشن کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کے الزام میں فیضان نامی شخص کو گرفتار کر لیااور گاڑی سے 25 ہزار گولیاں 30 بور، 1 کلاشنکوف اور 2 میگزین برآمدکر لیں پولیس کے مطابق ملزم غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ کے پی کے سے کار میں سمگل کر کے راولپنڈی لا رہا تھا۔

اسلحہ و ایمونیشن

مزید :

صفحہ آخر -