لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کورونا وائرس کاشکار

لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کورونا وائرس کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ ثانیہ عاشق نے گذشتہ روز اپنا کرونا ٹیسٹ کروانا جو مثبت آ گیاجس پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ ثانیہ عاشق نے حالیہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی متعد اراکین اسمبلی کورونا کاشکار ہوچکے ہیں۔
ثانیہ عاشق

مزید :

صفحہ آخر -