جماعت اسلامی سندھ شعبہ تعلیم کا اجلاس کل ہوگا

  جماعت اسلامی سندھ شعبہ تعلیم کا اجلاس کل ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شعبہ تعلیم جماعت اسلامی سندھ کے اعلامیہ کے مطابق ذمہ داران کا12 جولائی کوصبح 7 تا 8 بجے تک وڈیو لنک پراجلاس ہوگا۔ صوبائی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری صوبائی جبکہ ریجنل ڈائریکٹر اپنی کارکردگی رپورٹ پیش اورآئندہ کی منصوبہ بندی بھی پیش کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -