مہنگا ئی اور بے روز گاری نے میچ جیت لیا،سلیم رضا

مہنگا ئی اور بے روز گاری نے میچ جیت لیا،سلیم رضا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ مہنگا ئی اور بے روز گاری نے میچ جیت لیا،کپتان کے کھلا ڑیو ں نے شروع میں بڑے دعوے کیے مگر میدان میں بہتر کا کردگی دکھانے میں نا کام رہے۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ کھلا ڑیو ں کی کارکردگی کے بارے جب پنجاب کے بڑے کھلا ڑی سے سوا ل کر نے کی باری آ ئی تو وہ سوالوں کاجواب دینے کی بجائے چھپ گئے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -