لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،ایڈون سہوترا

لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،ایڈون سہوترا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے اقلیتی ونگ کے رہنما ایڈون سہوترا نے کہا ہے کہ میڈیا روز بتا بھی رہا ہے اور دکھا بھی رہا ہے کہ کس طرح سے لاک ڈاؤن کی وجہ لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں کچھ لوگ جو اپنا کرایہ ادا نہ کر سکے ان کو مجبوری میں خانہ بدوشوں کے ساتھ ان کی جھگیوں میں رہنا پڑ رہا ہے۔

سٹیج فنکارہ عالیہ چودھری جو تین ماہ قبل خوشحال تھی آج سڑکوں پر آگئی ہے حکومت وقت کو ایسے لوگوں کا سہارا بننا پڑے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -