جامعات میں قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کے فیصلے پر عمل کیا جائے،عاکف سعید

جامعات میں قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کے فیصلے پر عمل کیا جائے،عاکف سعید

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی کی سند کو قرآن بمعہ ترجمہ پڑھنے سے مشروط کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے یہ بات امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے ایک بیان میں کہی اُنھوں نے کہا کہ پنجاب کی تمام چارٹرڈ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے گورنر پنجاب کی صدارت میں فیصلہ کیا تھاکہ آئندہ کسی طالب علم کو یونیورسٹی کی سند اُس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک وہ قرآن کوخود ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی صلاحیت حاصل نہیں کر لیتا۔ اُنھوں نے کہاکہ یہ انتہائی قابل تحسین فیصلہ تھا لیکن بعدازاں اِس پر عمل کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

اُنھوں نے کہا کہ یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ یہ کوئی اضافی کام ہوگا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -