عمران خان ملک وقوم کا درد رکھنے والے انسان ہیں،ناصر سلمان

عمران خان ملک وقوم کا درد رکھنے والے انسان ہیں،ناصر سلمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)ترجمان پنجاب حکومت ناصر سلمان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے کورونا بحران میں اقدامات پاکستان کے لئے بہتر اور مفید ثابت ہوئے، عمران خان ملک وقوم کا درد رکھنے والے انسان ہیں، وزیراعظم عمران خان ایک سوچ اور نظریے کے ساتھ اقتدار میں آئے ہیں، اداروں میں اصلاحات سے ملک وقوم کو فائدہ ہوگا، پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کی بہتری کے لئے تمام اقداما ت کئے ہیں۔

، تجارتی خسارے میں ریکارڈ کمی، نئے ڈیمز کا آغاز، غربت کے خاتم کے لئے احساس پروگرام، کامیاب نوجوان اور ایکسپورٹ زون کے قیام بڑی کامیابیاں ہیں، انشاء اللہ نئے خوشحال پاکستان کا آغاز ہوچکا ہے،دنیا بھر میں ممالک معاشی پر بْری طرح متاثر ہوئے ہیں مگر حکومت پنجاب نے کسی قسم کا بحران پیدا نہیں ہونے دیا اور کسی بھی چیز کی قلت پیدا نہیں ہوئی۔