مہر ایکسپریس کو نمل ریلوے اسٹیشن پر رکنے کی اجات

مہر ایکسپریس کو نمل ریلوے اسٹیشن پر رکنے کی اجات

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر ملتان۔ راولپنڈی۔ ملتان کے درمیان چلنے والی مہر ایکسپریس (127UP/128DN) کو نمل ریلوے اسٹیشن پر نارمل ٹرین آپریشن کی بحالی تک 1 منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمدہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -