شیر گڑھ،سید منور حسن کی یاد میں کل کنونشن کا انعقاد ہوگا

شیر گڑھ،سید منور حسن کی یاد میں کل کنونشن کا انعقاد ہوگا

  

شیرگڑھ (نامہ نگار)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ سید منور حسن کی یاد میں 12جولائی کو شام 5بجے علامہ اقبال سکول سخاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مردان شمالی کا احباب کنونشن منعقد ہوگا جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہے اسی سلسلے میں جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع مردان سعید اختر ایڈوکیٹ کے ساتھ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع مردان شمالی محمد انیس نے ملاقات کی اور انہیں اور دیگر اراکین شوریٰ جماعت اسلامی ضلع مردان و سابق ناظمین کو کنونشن میں شرکت کی دعوت دی کنونشن میں سابق سینیٹر و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر ابراہیم،ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کیبر پختونخواہ شکیل احمد اور ناظم حلقہ احباب جمعیت خیبر پختونخواہ ذاکر حسین مہمانان خصوصی ہوں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -