سکندر حیات خان شیرپاؤ کا مختصر دورہ

سکندر حیات خان شیرپاؤ کا مختصر دورہ

  

شبقدر( تحصیل رپورٹر) سکندر حیات خان شیرپاؤ کا مختصر دورہ شبقدر شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال کے رہائش گاہ پر ان کے والد سے تعزیت کی اور قومی وطن پارٹی کے ملک عالم خان کے چچازاد بھائی کے انتقال پر ان کے خاندان سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعاکی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -