ملک محمد پرویز وفات پاگئے

ملک محمد پرویز وفات پاگئے

  

ایبٹ آباد(نامہ نگار)یونین کونسل اربن ملکپورہ محلہ جمال دین کی بزرگ شخصیت ملک محمد پریز وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز یتیم خانہ گراؤنڈ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم ملک سعید مرحوم،ملک محمد امین،ملک عبدالوحید مرحوم،ملک محمد نعیم،ملک محبوب،ملک منظور،کی بھائی،ملک شہزاد،ملک بلال،ملک جازب کی والد تھے۔بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -