حاجی عالمزیب انتقال کر گئے

حاجی عالمزیب انتقال کر گئے

  

پشاور (پ ر) حاجی عالمزیب رضائے الٰہی وفات پاگئے۔ ان کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ واقع زریاب کالونی فقیر آباد گلی نمبر 3 سے اٹھایا گیا اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم طاہر زیب ٗ علی زیب کے والد ٗ امداد حسین اور سجاد حسین کے بہنوئی اور حاجی خورشید اور حاجی اورنگزیب کے بھائی تھے۔تصویر ہمراہ ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -