پشاور،بجلی بند رہے گی

پشاور،بجلی بند رہے گی

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 جولائی صبح سے بجلی کی فراہمی 12 جولائی صبح بجے8 سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آئی سی ایف 1, جیل ایکسپریس, اولڈ ایم ای ایس, این سی آر, ایم ای ایس 2, پلوسی 2فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15,13,11 جولائی صبح7 بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی محبت آباد, نیو انڈسٹریل, اولڈ انڈسٹریل, نستہ روڈ مردان, چارسد ہ روڈ, سلیم خان, شیخ ملتون, رشکئی, سٹی 2, گجر گڑھی, جان آباد, پاکستان چوک, کینال روڈ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی مانسہرہ -بالا کوٹ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 11 جولائی صبح9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی مانسہرہ, بالاکوٹ, مظفرآباد, نوسیری, رام پورہ, ہٹیاں گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -