صوابی،چور موٹر کار اڑا لے گئے

  صوابی،چور موٹر کار اڑا لے گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)نامعلوم چوروں نے موٹر کار چوری کر کے فرار ہو گئے۔ وصال محمد سکنہ شاہ منصور نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے موٹر کار نمبرAZX676ماڈل2013کو نامعلوم افراد نے چوری کر کے فرار ہو گئے۔ زیدہ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -