کوہاٹ میں بجلی بند رہے گی
پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی پینڈی روڈ کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13,12,10 جولائی صبح7بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خرمتو, ایکسپریس باٹلنگٹ اولڈ گھمبٹ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔