پنجاب بھر کے ہیلتھ ایڈوائزری باڈی کے منتخب ہونیوالے ممبران کو فوری طور پرختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر کے ہیلتھ ایڈوائزری باڈی کے منتخب ہونیوالے ممبران کو فوری طور ...

  

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈیرہ غازیخان سمیت پنجاب بھر کے ہیلتھ ایڈوائزری باڈی کے منتخب ہونے والے ممبران کو فوری طور پرختم کرتے ہوئے اس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

ہے نوٹیفیکشن کے مطابق ممبران کو منتخب کرنے کے احکامات یکم جولائی 2020 کو جاری کئے گئے تھے جوکہ ایڈمنسرٹیو گروانڈ کے پیش نظرواپس لیے گئے ہیں قانون اور آئین کو مد نظر رکھتے ہوئے دوبارہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اس حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو نوٹیفکیشن کی کاپی روانہ کر دی ہے جبکہ دوسری جانب ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری احکامات کے بعد ڈیرہ سمیت پورے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ورکرز میں تفتیش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس اقدام کی مذمت کی جارہی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -