جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 43افراد کی تصدیق‘6گرفتار

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 43افراد کی تصدیق‘6گرفتار

  

ملتان (خصو صی رپورٹر )سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد حسن رضا خان کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی کیا گیا۔ سرچ آپریشن تھانہ صدر، تھانہ (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

گلگشت اور تھانہ نیوملتان کے علاقوں رضا آباد،شاداب کالونی،قصوری چوک اور محلہ راجپوت میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروش ملزمان اور غیرقانونی گیس ری فلنگ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔سرچ آپریشن کے دوران ولایتی اور دیسی شراب برآمد کرلی: سرچ آپریشن کے دوران 06 افراد کو گرفتار کیا گیاسرچ آپریشن کے دوران 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -