ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزری بورڈز کے قیام کا نوٹیفکیشن واپس

  ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزری بورڈز کے قیام کا نوٹیفکیشن واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی رپورٹر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزری(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
بورڈز کے قیام کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔یکم جولائی 2020ء کو ان بورڈز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔تاہم طبی تنظیموں کی شدید تنقید کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایڈوائزری بورڈز کے قیام کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔طبی تنظیموں نے الزام عائد کیا تھا کہ ان بورڈز میں ان پڑھ،اتائی اور سیاسی بنیادوں پر غیر تعلیم یافتہ افراد کو شامل کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن