وزیر اعلیٰ پنجاب نے رنگ پور میں ریسیکو سنٹر بنانے کی منظوری دیدی

  وزیر اعلیٰ پنجاب نے رنگ پور میں ریسیکو سنٹر بنانے کی منظوری دیدی

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور میں وزیر اعلیٰ نے ریسیکو سنٹر بنانے کی منظوری دے دی،مظفر(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

گزھ سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں رنگ پور میں ریسیکو سنٹر بنانے کی درخواست کی تھی۔ ایم پی اے نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ رنگ پور مظفرگڑھ شہر سے 70 کلومیٹر دور ہے اور ریسیکو سنٹر وقت کی ضرورت ہے اور کسی بھی ایمرجنسی میں علاقے کے لوگوں کو فائدہ ہوگا. وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے رنگ پور میں ریسکیو سنٹر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

منظوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -