رحیم یار خان میں 11وارداتیں‘ شہری قیمتی اشیاء سے محروم
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) چوری کی پہلی واردات ظفر آباد کے رہائشی نور مصطفی کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان شاہد حمید وغیرہ نے 3 لاکھ 30 ہزار روپے کی نقدی اور طلائی زیورات چرا لیے دوسری واردات پریس کلب میں سراج احمد کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 28 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا تیسری واردات کھائی خیر شاہ کی رہائشی جیول مائی کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان اللہ ڈوایا وغیرہ نے 85 ہزار روپے مالیت کے مویشی اور (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
موٹر سائیکل چرا لیا چوتھی واردات تاج پور پیر والا کے رہائشی وسیم اکرم کے ساتھ پیش آئی جہاں 3 ملزمان شیر گل وغیرہ نے 1 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا پانچویں واردات راؤ ٹاؤن کے رہائشی افتخار احمد کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 45 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا چھٹی واردات چونگی نمبر 10 کے رہائشی محمد اقبال کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 60 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا ساتویں واردات مظہر فرید کالونی کے رہائشی سلمان اسلم کے ساتھ پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان نے 1 لاکھ 28 ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل چرا لیا نویں واردات موضع گیمل پیر کے رہائشی مزمل حسین کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان ارشد علی وغیرہ نے 60 ہزار روپے مالیت کے مویشی چرا لیے دسویں واردات دڑی عظیم کے رہائشی نواب حسین کے ساتھ پیش آئی جہاں 4 ملزمان شکیل بلوچ وغیرہ نے 40 ہزار روپے مالیت کے مویشی چرا لیے جبکہ گیارہویں واردات موضع محمد ڈاہا کے رہائشی زاہد رفیق کے ساتھ پیش آئی جہاں 2 ملزمان ممتاز احمد وغیرہ نے 80 ہزار روپے مالیت کی اینٹیں چرا لی ملزمان فرار مالکان کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
محروم